میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے یومیہ اجرت پر رکھے گئے 700 ملازمین نوکری سے فارغ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے یومیہ اجرت پر رکھے گئے 700 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیامیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے یومیہ اجرت (ڈیلی ویجز)پر رکھے گئے 700 ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیامیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نوٹیفکشن کے مطابق میٹروپولیٹن مالی مشکلات کے باعث گھوسٹ اور ڈیلی ویجزملازمین کی خدمات فوری طور پر ختم کر دی جاتی ہیں اس نوٹیفکیشن کے بعد کسی بھی یومیہ اجرت والے ملازم کی کوئی تنخواہ نہیں دی جائے ملازمین میں الیکٹریشن،ملیریا گینگ،ڈراہور،انکروچ منٹ ، فائر برگیڈ گینگ شامل ہے جن کو پانچ ماہ کی تنخوا بھی بقایا ہے زرائع کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا منصوبے کے تحت فی گھر 300 روپے اور دوکان 500 روپے ماہانہ فیس دینے کا پابند ہوگا