سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے مساوی حقوق و مفادات کی ضمانت سے متعلق وائٹ پیپر کا اجرا

(قدرت روزنامہ)چین کی ریاستی کونسل کے پریس دفتر نے چودہ تاریخ کو سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے مساوی حقوق و مفادات کی ضمانت سے متعلق وائٹ پیپر جاری کیا جس کے مطابق ستر سے زائد برسوں میں سنکیانگ میں انسانی حقوق کو مسلسل نئی ترقی حاصل ہورہی ہے۔زندگی کے بنیادی حقوق کی موئثر ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ اور اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کے حق کا احترام اور تحفظ کیا گیا ہے
۔ سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے سیاسی حقوق و مفادات برابر ہیں۔ تیز رفتار اقتصادی و سماجی ترقی کے ساتھ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کی بڑی کوشش کی جا رہی ہے اور مختلف قومیتوں کو مساوی ترقیاتی مواقع حاصل ہیں۔مختلف قومیتوں کی روایتی ثقافت کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے اور تعلیم کے حق کی ٹھوس ضمانت دی گئی ہے۔تمام باشندوں کو سماجی فلاح و بہبود کے نظام میں شامل کیا گیا ہے اور خواتین و بچوں کے تحفظ کو مستحکم طور پر فروغ دیا جارہا ہے۔ وائٹ پیپر میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ سنکیانگ میں معمول کی مذہبی سرگرمیوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے اور بنیادی مذہبی آزادی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

Recent Posts

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…

11 mins ago

بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…

14 mins ago

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

17 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

20 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

43 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

56 mins ago