وائس چانسلر ایس بی کے ساجدہ نورین کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن حافظ محمد طاہر نے صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد وائس چانسلر، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ساجدہ نورین کے خلاف محکمانہ کاراوئی کرتے ہوئے ساجدہ نورین کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری دیا