خضدارمیں ایک ہی قبیلے کے دو گروہوں میں مسلح تصادم
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار باغبانہ میں ایک ہی قبیلے کے دوزیلی شاخوں میں مسلح تصادم ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل باغبانہ میں باجوئی قبیلہ کے دوزیلی شاخوں قائم خان زئی اور گوہرزئی شاخ کے درمیان مسلح تصادم ایک شخص محمد رمضان گوہرزئی شدید زخمی لیویز ذرائع کے مطابق شدید زخمی کو فوری طورخضدار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔