درگاہ شاہ نورانی کے قریب پہاڑی سے درخت پر لٹکی لاش برآمد
حب(قدرت روزنامہ)درگاہ شاہ نورانی کے قریب پب پہاڑی سے درخت سے ہاتھ بندی پھندا لگی لٹکی نوجوان کی لاش برآمد مقامی لیویز اہلکاورں نے نعش کو پہاڑی علاقے سے ریسکیو کر کے ا±تارنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا مقامی لیویز انتظامیہ کے مطابق متوفی کی شناخت سکندر ولد محمد رمضان کچھی ساکن مواچھ گوٹھ کراچی کے نام وپتہ سے ہوئی تاہم واقعہ کے محرکات کے حوالے سے فوری طور پر کوئی معلومات نہ ہوسکی ہیں۔