کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم سے ایک شخص کی لاش برآمد


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم میں ایک شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیف ٹاﺅن سریاب کسٹم کے قریب ایک شخص جمعہ کی نعش ملی جس کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں جسے نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔