مزمل اسلم نے کہا کہ صوبائی حکومت 15 ارب روپے کی لاگت سے احساس منصوبہ شروع کرے گی جس میں اپنا گھر، احساس ہنر اور احساس نوجوانان پروگرام شامل ہیں . انہوں نے بتایا کہ احساس ہنر پروگرام کے تحت 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے دیے جائيں گے جن سے نوجوان چھوٹے کاروبار شروع کرسکیں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے معاملے پر پنجاب کی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم غلط بیانی کر رہے ہیں .
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دو ماہ کی ریلیف کو لانگ ٹرم ریلیف کہہ رہے ہيں، وہ ترقیاتی اخراجات کاٹ کر آئی پی پیز کا پیٹ بھر رہے ہیں .
متعلقہ خبریں