’’رات گئے اہم ترین غیر معمولی ملاقات“ غریدہ فاروقی کے تہلکہ خیز انکشافات، ایسے ٹوئیٹس جنہوں نے ہنگامہ برپا کردیا
سینئر صحافی کی جانب سے اپنے پیغام میں یہ واضح نہیں ہوا کہ کن اہم شخصیات کے درمیان یہ ملاقات ہوئی اور اس میں کیا بات چیت کی گئی . سینئر خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے اپنے اگلے پیغام میں کہا کہ ”ایک مرتبہ پھر انکار کے بعد مشرق، جنوب مغرب سے مل گیا . “یہاں پر بھی انہوں نے کوئی چیز واضح نہیں کی بلکہ صارفین کو سوچ بچار میں مبتلا کر دیاہے . غریدہ فاروقی نے اپنے دیر رات کیئے گئے پیغامات میں سے آخری پیغام میں لکھا کہ ” غیر متوقع “ اور اپنی گفتگو کا اختتام کر دیا . . .