’’ میں وہ ویڈیو بھی وٹس ایپ کردونگا جس میں تم داتا دربار پر۔۔۔‘‘ ریمبو کی عائشہ اکرام کو ایک اور دھمکی، صورتحال نیا رخ اختیار کر گئی

لاہور (قدرت روزنامہ)مینار پاکستان گریٹر پارک واقعہ ، کیس میں اہم پیشرفت، عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو کالز لیک ہو گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق دونو ں ٹک ٹاکرز ملزمان سے پیسے بٹورنے کے منصوبے بنا رہے ہیں ۔ریمبو کا کہنا تھا کہ داتا دربار کے سامنے پھنسنے والی ویڈیو بھی میرے پاس ہے، میں ویڈیوز کو واٹس ایپ کر دوں گا ۔