دالبندین اور مستونگ میں مارے جانیوالے 8 افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان سول ہسپتال ڈاکٹر وسیم بیگ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دالبندین میں مارے جانیوالے 5 افراد کی لاشیں افغان قونصلیٹ حکام کے حوالے کردی گئی مستونگ میں کھڈکوچہ میں مارے جانیوالے 3 افراد کی لاشیں بھی ورثا کے حوالے کردی گئی،تمام 8 افراد کی لاشیں سول ہسپتال میں رکھی گئی تھی،تمام لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا