ٹک ٹاکر ریمبو کے مزید ساتھیوں کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مرکزی کردار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو کے مزید 3 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد گرفتار کئے گئے ریمبو کے ساتھیوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ریمبو اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم کی جانب سے دائر کی گئی اندراج مقدمہ کی درخواست کی روشنی میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے تمام گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے سی آئی اے سٹی پولیس کے حوالے کردیا

Recent Posts

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

5 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

6 hours ago

آئینی ترمیم پر( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مسودہ الگ الگ ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ…

7 hours ago