نوشکی، ملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر 13 لاکھ روپے چھین کر فرار
نوشکی(قدرت روزنامہ)نوشکی بازار میں گن پوائنٹ پر ملزمان کی دن دہاڑے لوٹ مار لاکھوں روپے کیشن چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق جمعہ رات کی دوپہر نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد روڈ پر عمران جنرل اسٹور پر گن پوائنٹ پر دکان مالک سے 13 لاکھ روپے کیش چھین کر فرار ہوگئے واقعے کے خلاف انجمن تاجران کی جانب سے شہر میں شٹرڈاون ہڑتال واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ