وڈھ، ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق


وڈھ(قدرت روزنامہ)وڈھ باران لک ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ۔ ڈوبنے والے شخص کی شناخت وقار احمد والد محمد زمان کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق کوٸٹہ سے بتایا جاریاہے۔