جھل مگسی، سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقے بستی کمال شاہ میں بچہ سیلابی پانی میں ڈوب گیاجھل مگسی علاقے بستی کمال شاہ میں4سالہ عیان علی گھر کے باہر موجود سیلابی پانی میں ڈوب گیاورثا اور علاقہ مکینوں نے بچے کی لاش نکال کر ہسپتال منتقل کردی بستی کمال شاہ دریائے مولہ سے آنے والے سیلابی ریلے سے زیرآب آگیا تھا10 روز گزرنے کے باوجود انتظامیہ سیلابی پانی نکاس نہ کرسکی