خاران، سی پیک روڑ پر جاری تعمیراتی کام کی مشینری کو مسلح افراد نے جلا دیا


خاران(قدرت روزنامہ)خاران سی پیک روڑ پر جاری تعمیراتی کام کی مشینری کو مسلح افراد نے جلا دیا،ذرائع کےمطابق خاران کے علاقے سرگردان میں مسلح افراد نے سی پیک روڈ پر تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کر کے وہاں موجود تمام مشینریز کو نزر آتش کر کے تباہ کریا جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا