پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی ایم سربراہ منظورپشتین کے صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر90روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔