وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسکولز اور ٹیچنگ اسٹاف کی ڈپوٹیشن پر پابندی لگا دی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ تعلیم سکولز اور ٹیچنگ اسٹاف کی ڈپوٹیشن پر پابندی لگادی مراسلے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے نوٹس پر محکمہ تعلیم اسکولز بلوچستان نے ٹیچنگ اسٹاف کی ڈپوٹیشن پر پابندی لگا دی محکمہ تعلیم کے تمام ہیڈ کو مراسلہ جاری کر دیا۔