پشین ، پولیس لائن کے قریب دھماکہ، دو بچے جاں بحق
پشین(قدرت روزنامہ) پولیس لائن کے قریب دھماکہ، دو بچے جاں بحق هو گئے٬دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی هوئے۔پوليس كے مطابق دھماکے سے گاڑی اور موٹرسائیکل تباہ هوگئي ۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا