نوشکی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


نوشکی(قدرت روزنامہ)نوشکی بازار مل اڈہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مقتول صوبہ سندھ کا رہائشی ہے جو نوشکی میں بلوچی ٹوپی کا کاروبار کرتا تھا نعش کو قانونی کاروائی کے لیے گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا مقتول کا شناخت عبدالوحید ولد عبداللہ بابر سکنہ دادو سندھ کے نام سے ہوئی ہے