بارکھان میں دو قبائل کے درمیان جھگڑا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص زخمی


بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان کے علاقہ مہمہ صمند خان میں لہمہ قبیلے اور بزدار قبیلے کے آپس میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ایک شخص شدید زخمی ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان کے علاقہ مہمہ صمند خان میں لہمہ قبیلے اور بزدار قبیلے کے آپس میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ایک شخص شدید زخمی ہو گئے علاقہ مکینوں نے زخمی شخص کو بی ایچ یو رکھنی ہسپتال میں منتقل کر دیا طبی امداد کے بعد زخمی شخص کو رکھنی ہسپتال سے ڈی جی خان منتقل کردیا اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوع پر پہنچ گی لیویز فورس نے بگڑتے حالات کو کنٹرول کر لیافائرنگ کا سلسلہ رک گیا لیویز فورس کے مطابق فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔