ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو مکران میں حادثہ،12افراد جاں بحق ،23سے زائد زخمی


حب(قدرت روزنامہ)مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنیوالے زائرین کی بس کھائی میں گر گئی۔۔حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے 23 سے زائد زخمی هوئے۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لاہور اور گجرانوالا سے بتایا جاتا ہے زائرین کی بس ایران سے آرہی تھی