وزیراعظم کا مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار۔وزیراعظم کی جان بحق ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت۔وزیراعظم کی جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا۔وزیراعظم شهباز شريف کی زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے اور ان کی بھرپور دیکھ بھال کی ہدایت۔