تفتان، مختلف واقعات کے دوران 2 افراد جا ں بحق


تفتان(قدرت روزنامہ)تفتان میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پا ک ایر ان سرحد ی شہر تفتا ن میں نا معلو م مو تر سائیکل سو اروں کی فائر نگ سے رفیق نا می شخص جا ں بحق ہو گیا جسے فوری طو ر پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسری واقع کو تھر ان کے علاقے میں پیش آیا جہاں بور لگا نے کے دوران ایک سو دس فٹ گہرے بور میںگر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا جسکی لا ش کو ریسکیو حکا م نے تحو یل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کاروائی کے بعد لا شیں ورثا ء کے حو الے کر دی گئی مز ید کاروئی جاری ۔