ڈیرہ اللہ یار،بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر بچہ جاں بحق
ڈیرہ اللہ یار(قدرت روزنامہ)ڈیرہ اللہ یار شہر کے مراد کالونی میں بارش کاجمع شدہ پانی میں 7 سالہ امام الدین ولد عبد الحکیم ڈوب کر جاں بحق لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔