پنجگور میں مسلح افراد نوجوان کو اٹھا کر لے گئے
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے تارآفیس چتکان میں اللہ نذر ولد خدا نذر نامی نوجوان کو موٹرسائکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر دکان سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے، یاد رہے اللہ نذر تحصیل پروم کا اصل باشندہ ہے حال سوردو میں رہائش پذیر ہے۔