وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی موسیٰ خیل میں 23بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی بلوچستان کے علاقہ موسیٰ خیل میں 23بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت كي ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت