چمن ،بچھو کے کاٹنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق

چمن(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر چمن نے بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا کمیٹی تشکیل دیکر انکوائری شروع کر دی گئی گزشتہ شب 4 سالہ بچی کو بچھو کے کاٹنے سے بچی کو سول ہسپتال چمن لایا گیا جہاں پر بروقت انجکشن اور طبی امداد نہ دینے پر بچی کی موت واقعہ ہوئی جس پر ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس نے بچی کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں تشکیل دے دی گئی اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی . .

.

متعلقہ خبریں