تربت، ندی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
تربت(قدرت روزنامہ)تربت کے علاقے بالگتر میں چار بچے ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں ابوبکر ولد رحمت اللہ، یعقوب ولد رحمت اللہ، کلثوم بنت رحمت اللہ اور محبوب ولد مینگل شامل ہیں جن میں تین سگے بہن بھائی ہیں،واقعہ بالگتر کا علاقہ گڈگی میں پیش آیا۔