کوئٹہ میں پولیس ایگل اسکواڈ پر فائرنگ سے اہلکار زخمی، ایک حملہ آور گرفتار


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ اسپینی روڈ پر نامعلوم افراد کی پولیس کے ایگل اسکواڈ پر فائرنگ ایک جوان زخمی، ایک حملہ آور گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر نامعلوم افراد کی پولیس کے ایگل اسکواڈ پر فائرنگ ایک جوان زخمی، ایک حملہ آور گرفتار کرلیاایگل اسکواڈ کا ایک جوان زخمی، ایک حملہ آور گرفتارکرلیا ایگل اسکواڈ گشت پر تھی کے ان پر فائرنگ کی گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی