الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 36 قلات منگچر کی نشست جیتنے والے امیدوار سابق وزیر داخلہ میر ضیااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ڈی نوٹی فائی کردیا، نوٹیفکیشن جاری