اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا۔
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروالیا گیا ہے، کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
مغوی جمیل رند کے والد اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔
کچھ روز قبل مغوی جمیل رند کو ڈاکوؤں نے اغوا کرنے کے بعدٹانگ پرگولی مار کر تشدد کی ویڈیو وائرل کر دی تھی اور مغوی کی رہائی کے بدلے 2 کروڑ تاوان طلب کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…