دلہن بنی عائزہ خان کو ہے کس کا انتظار؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں دلہن کے روپ میں کسی کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی ان تصاویر کو پوسٹ کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اس تصویر میں اداکارہ کو عروسی جوڑے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ عائزہ خان کسی کی منتظر ہیں۔

اس حوالے سے اداکارہ نے اپنی دیگر تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ان کے نئے برائیڈل شوٹ پر لی جانے والی تصاویر ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اس برائیڈل شوٹ کے لئے اداکارہ نے گلابی رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا جس کے ساتھ روایتی طرز کے ریورات پہنے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اداکارہ عائزہ خان اپنی دلفریب خوبصورتی کےباعث ہر انداز میں بہت کمال اور دلکش نظر آتی ہیں جس کا اندازہ ان کے فوٹو شوٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پذیرائی بھی حاصل ہوتی ہے۔