کسی کرنل کو گوادر کی نمائندگی کی اجازت نہیں ، فیصلہ میں کروں گا، مولانا ہدایت الرحمان
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم پی اے گوادر نائب امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا مہنا تھا کہ کسی کرنل کو میں یہ اجازت نہیں دوں گا کہ وہ گوادر کی نمائندگی کرے۔ میں ایم پی اے ہوں، اور فیصلہ بھی میں کروں گا، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا کہنا تھا کہ گوادر میں بجلی کی بندش کے کیخلاف گوسٹل ہائی پر غیر معینہ مدد کیلئے دھرنا دیں گے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کی حکومت گوادر کے مسائل پر سنجیدہ نہیں ،ان کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی سے بائیکاٹ کا اعلان کروں گا۔