شاہرگ ،کوئل مائنز ایریا میں حادثہ ، کانکن جاں بحق


ہرنائی(قدرت روزنامہ)شاہرگ پی ایم ڈی سی کوئل مائنز ایریا میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق تفصیلات کے مطابق شاہرگ کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے حضرت علی ولد حاجی سمت اللہ قوم کاکڑ سکنہ توبہ اچکزئی جاںبحق ہوگیا ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔