مشعال یوسفزئی سے قلمدان کیوں اور کس کے کہنے پر واپس لیا گیا؟اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)مشعال یوسفزئی سے مشیر سماجی بہبود کا قلمدان واپس کیوں اور کس کے کہنے پر لیا گیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مشعال کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں مداخلت پر اعتراض ہے،پارٹی کے سینئر رہنما نے ’’ڈی نوٹیفائی مشعال‘‘کا میسج علی امین کو بھیجا،سینئر رہنما نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پرمیسج وزیراعلیٰ کو بھیجا،ذرائع کا مزید کہناتھا کہ مشعال یوسفزئی کیخلاف بانی پی ٹی آئی کو سینئر قیادت کی جانب سے شکایات ملیں،مشعال یوسفزئی پر ہر جگہ بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرنے کا بھی الزام ہے،مشعال کی بطور مشیر محکمہ سماجی بہبود کارکردگی بھی غیرتسلی بخش تھی۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کاکہناتھا کہ مشعال کی نہ کابینہ میں کارکردگی تھی نہ پارٹی کو کچھ فائدہ دیا، مشعال یوسفزئی کا رابطہ صرف اعلیٰ قیادت کے ساتھ ہی ہوتا تھا، مشعال یوسفزئی کو کابینہ میں لینا میرے لئے بڑاباعث تعجب تھا۔

Recent Posts

جنید خان نئی رومانوی فلم میں خوشی کپور کے ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اسٹار جنید خان اور خوشی کپور نئی رومانوی فلم میں ایک ساتھ…

8 mins ago

رانی مکھرجی اور ایشوریا رائے کی دوستی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی مقبول اداکارائیں رانی…

27 mins ago

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن…

37 mins ago

اپوزیشن سے نام نہ ملنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے دو خطوط کے…

49 mins ago

پنجاب حکومت کا ن لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز پر درج سیاسی مقدمات…

59 mins ago

خبردار، ٹی بیگ کا استعمال آپ کی صحت کو تباہ کرنے کی بڑی وجہ بن سکتا ہے

دنیا بھر میں محفوظ سمجھ کراستعمال ہونے والے یہ ٹی بیگز محفوظ نہیں ہیں اسلام…

1 hour ago