مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتیں کیا رہیں ؟ تفصیلات جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

بین الاقوامی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے2503 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 262500 روپے اور فی `10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 225051 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے2950روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Recent Posts

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز میں سلمان خان کا جلوہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنی پہلی…

5 mins ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا روسی نائب وزیراعظم سے وفود کی سطح پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاروسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم…

30 mins ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے ساتھ کھڑا ہوا دوست شدید زخمی

لاہور(قدرت روزنامہ)لیاقت آباد کے علاقے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان شدید…

32 mins ago

5 دن رہ گئے ، گنڈاپورکےپنجاب آنے کاانتظارکررہا ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر…

36 mins ago

سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

اولان باتور (قدرت روزنامہ) سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو قبرص کے ہاتھوں…

38 mins ago

آئینی ترامیم، ججز کی عمر کے تعین کیلیے حکومت کی بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو آئینی ترامیم کا پیکج…

2 hours ago