’’عائشہ اکرم نے رضا مندی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں اور وائرل کیں‘‘نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ، کہانی کا رخ بدل گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) سانحہ گریٹر اقبال پارک میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ عائشہ اکرم نے مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں اور سوشل میڈیاپر وائرل کیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق قابل اعتراض ویڈیوز بنوانے اور وائرل کرنے پر عائشہ اکرم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے لیگل ڈیپارٹمنٹ سے رائے طلب کی گئی ہے ۔

پولیس کے مطابق مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے ، ٹک ٹاکر عائشہ اور ریمبو کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہوئیں ۔

Recent Posts

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

4 mins ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

20 mins ago

خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز، ذرائع

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری…

34 mins ago

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، امن و امان کی صورتحال اولین ترجیح ہوگی، فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا…

52 mins ago

تربوز کے بیج صحت کا خزانہ، انہیں ضائع نہ کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر افراد تربوز کھاتے وقت اس کے بیج پھینک دیتے ہیں، اگر…

1 hour ago

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

1 hour ago