انہوں نے کہا کہ جو آج ہورہا ہے اس کی تاریخ 1980 سے شروع ہوتی ہے، اس کے بعد 2 سیاسی جماعتوں کی باریاں لگتی رہیں . آج پاکستان کی فی کس آمدنی 1700 ڈالر ہے، 1980ء والی گروتھ جاری رہتی تھی آج فی کس آمدنی 3 ہزار ڈالر ہوتی . ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان بنگلادیش کی طرح ترقی کرتا تو آج فی کس آمدنی 3 ہزار ڈالر ہوتی اور بھارت کی طرح کرتا تو آمدنی 3500 ڈالر ہوتی . ہمایوں مہمند نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں ایک دفعہ جی ڈی پی 7 تک پہنچی تھی، بہت ساری چیزیں ایسی ہیں، جو ڈکٹیٹرشپ کرسکتی ہے، سیاست نہیں کرسکتا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل اور پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے . سینیٹ میں حکومت کی کوشش ایشوز پر بحث کے بجائے بل پاس کرانے کی ہوتی ہے .
متعلقہ خبریں