نصیرآباد، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،درجنوں گوٹھ زیر آب، متاثرین کو غذائی قلت و علاج معالجے میں مشکلات کا سامنا
علاقے کے سیلاب متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا ضلع انتظامیہ نصیرآباد سمیت حکومت بلوچستان سے امدادی کاروائیوں کی اپیل سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے کوٹ پلیانی کے مین روڈ کو بحال کیا جائے . تاکہ راستہ بحال ہونے پر متاثرین کی مدد ممکن ہوسکے گا . . .