ژوب ،برساتی ندی میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق


ژوب(قدرت روزنامہ)ژوب کاکڑ خراسان میں 2بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل کاکڑ خراسان کے علاقے کیشتو میں بارش کے دوران صمد خان مردانزئی (مرخیل)نامی شخص کے دو بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ھو گئے علاقے کے لوگوں نے لاشوں کو ندی سے نکال لیا۔