ہما را مطالبہ ہے کہ آئن لائن سسٹم کے بجائے سابق سسٹم کے تحت ٹیسٹ لیا جائے،میڈیکل طلباء

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)میڈیکل کالجز میں داخلے کے امیدواروں نے کہا ہے کہ ہمیں جان بوجھ کر پیچھے رکھا جا رہا ہے تاکہ ہم پسماندہ ہی رہیں ہما را مطالبہ ہے کہ آئن لائن سسٹم کے بجائے سابق سسٹم کے تحت اسٹوڈنٹس سے ٹیسٹ لیا جائے جس طرح سے سند ھ نے 18ویں ترمیم کے تحت لیا ہے۔یہ بات میڈیکل کالجز میں داخلے کے امیدواربیبرگ بلوچ،رخسار بلوچ، احسان بلوچ، روزینہ خلجی، محمود بلوچ، سلمان بلوچ سمیت دیگر نے بدھ کو کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ہم ایک ماہ چھ دن سے احتجاج پر ہیں کبھی ہم ہاکی چوک کبھی پریس کلب اور کبھی بروری روڈ پر احتجاج کر تے ہیں لیکن ہما ری نہیں سنی جا رہی وزیر اعظم عمران خان سے کیا گلہ کریں ہمیں تو اپنے سیا ستدان نہیں سنتے ہمیں جان بوجھ کر پیچھے رکھا جا رہا ہے تاکہ پسماندہ ہی رہیں حالانکہ طلباء مستقبل کے لئے مشعل راہ ہوتے ہیں اگر مسئلہ حل ہو گیا تو آنے والی نسلیں سڑکوں پر نہیں آئیں گی ہما را احتجاج مسئلے کے حل تک جا ری رہے گا۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

2 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

2 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

2 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

2 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

3 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

3 hours ago