پنجگور ، بالگتر سے ایک شخص کی نعش برآمد


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے بالگتر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے بالگتر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے لیویز فورس شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر رہا ہے۔