ہرنائی، سمینٹ کی بوریوں سے لوڈ ٹرک سیلابی ریلے میں بہہ گیا
ہرنائی(قدرت روزنامہ)ہرنائی ندی میں سمینٹ سے لوڈ ٹرک بہہ گئی پنجاب سے ہرنائی آتے ہوئے سیمنٹ سے لوڈ ٹرک ہرنائی کے علاقے 8 میل ندی میں سیلابی پانی میں بہہ گئی 7 سو بوری سیمنٹ بھی پانی میں بہہ گیی ہرنائی کے سیاسی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے ہرنائی تا سنجاوی اور ہرنائی تا کوئٹہ پل روڈ پر پلیں اور روڈ بنائے جائیں بارشوں میں تمام شہریوں سے رابطے منتقہ ہوجاتے ہیں۔