تمپ سے نوجوان لاپتہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تمپ سے نوجوان لاپتہ ، تفصیلات کے مطابق وی بی ایم پی نے ٹویٹر (ایکس) میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ دادشاہ بلوچ ولد ماسٹر سلیم بلوچ کو کل رات 1 بجے شاہی تمپ تربت سے لاپتہ کردیا جو ایک ماورائے آئین اقدام ہےجسکی مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتےہیں کہ وہ داد شاہ کی باحفاظت بازیابی کو یقینی بنائے۔