. .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے ایک اور مریض کو داخل کرادیا گیا ، آئسویشن وارڈ میں داخل 55سالہ مریض کا تعلق کوئٹہ سے ہے . ہسپتال انتظامیہ کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے نئے مریض کوداخل کیا گیا 55سالہ مریض عبدالمحمد کا تعلق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے ہے،ہسپتال انتظامیہ کے مریض کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے .
متعلقہ خبریں