وزیر اعلیٰ پنجاب کا سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-