404 Error

دکی، ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

دکی(قدرت روزنامہ)مانکی ڈیم کے قریب ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جاںبحق ہوگیا پولیس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے واردات کے دوران سی ڈی ستر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے . فائرنگ سے جانبحق ہونے والے دنیا خان ضلع عظیم خان قوم کھیتران ساکن دین محمد قلعہ کی لاش سول ہسپتال منتقل کرکے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء￿ کے حوالے کردی گئی .

.

متعلقہ خبریں