کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ کےالیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے . الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی-38 کوئٹہ-1 میں عین اللہ شمس بمقابلہ نعیم بازئی کیس میں فارم 45، 46 47اور 48 انکے ووٹوں کی نشان نادرہ سے بائیومیٹرک تصدیق کرانے کا حکم .
. .