محمود خان اچکزئی کی گرفتاری کی خبریں من گھڑت ہیں، پشتونخوامیپ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان تالعمند خان یوسفزئی نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی گرفتاری کی خبریں من گھڑت ہیں۔ پارٹی اپنے کارکنوں کو ہدایت کرتی ہے کہ کسی بھی خبر کی تصدیق یا تردید کے بارے میں مرکزی سیکرٹریٹ سے رابطہ کریں۔