کوئٹہ میں گستاخانہ ویڈیو بنانے کے مرتکب شخص کو پولیس اہلکار نے حوالات میں کولی مار کر ہلاک کر دیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گستاخانہ ویڈیو بنانے کے مرتکب شخص کو پولیس اہلکار نے حوالات میں کولی مار کر ہلاک کر دیا،فائرنگ کینٹ تھانے کے سپاہی نے کی ،فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔